جنرل (ر) راحیل شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 نومبر 2016 12:37

جنرل (ر) راحیل شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 نومبر 2016ء) : آرمی چیف کی کمان تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد کی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تقریب کے اختتام پر رخصت ہونے سے قبل جنرل (ر) راحیل شریف نے نئے آرمی چیف کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کہا ’اوکے جنرل باجوہ بیسٹ آف لک !‘۔