سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اندرو ن شہر میں خصوصی صفا ئی آ پر یشن کا آ غاز کر دیا
پیر 28 نومبر 2016 23:21
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گز شتہ روز سپیشل مانیٹر نگ آ فیسر فا روق ڈو گر اور منیجنگ ڈا ئر یکٹر عمران نو ر کی سر پر ستی میں 100 سے زائد سینٹر ی ورکر ز نے اندرو ن شہر کے محلو ں میں علی الصبح صفا ئی کا آ غاز کیا اور گھر گھر جا کر کو ڑا کر کٹ اکٹھا کیا ۔
سینئر منیجر آپریشن فہیم لو دھی نے کہا کہ ڈ ی سی او نا در چٹھہ کے حکم پر اندرو ن شہر اور رہا ئشی علاقو ں سے ترجیحی بنیا دوں پر کو ڑا کر کٹ اکٹھا کیا جا رہاہے تا کہ عو ام کو ریلیف دے کر شہرکوصاف ستھرا بنا یا جا سکے ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی روزا نہ 7 سو ٹن کوڑا کرکٹ اکٹھا کررہی ہے جو کہ ایک ریکا ر ڈ ہے ۔اگلے مر حلے میں شہر ی علاقوں میں موجود پلا ٹو ں کوکوڑ ے سے کلیئر کر کے شہر کا مثبت امیج اجا گر کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.