خطر نا ک سرکار ی تعلیمی ادا رو ںکی عما را ت کو فو ری اپ گریڈ کیا جائے،ڈی سی اوملتان

ْ

پیر 28 نومبر 2016 23:20

ملتان ۔28نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ نے خطر نا ک اور مر مت طلب سرکار ی تعلیمی ادا رو ںکی عما را ت کو فو ری اپ گریڈ کر نے اقدا ما ت کر نے کا حکم دیا ہے ۔اس سلسلے میں 2 کر وڑ سے زا ئد کا مطلو بہ بجٹ بھی جا ر ی کر دیا گیا ہے ۔ ڈ ی سی او نے کہاکہ پر ائمر ی و مڈ ل سکو لوں کی خطر نا ک عما را ت اور کلاس رومز کو فو ری مسمار کر کے نیا سٹر کچرتعمیر کیا جائے گا ۔

نا در چٹھہ نے کہاکہ بہتر نتائج حا صل کر نے کیلئے اساتذ ہ کی حا ضریا ں یقینی بنا ی دی گئی ہیں جبکہ طلبا ء کو کتب اور یونیفار م سمیت تعلیم سے وابستہ تمام سہو لیا ت مفت فرا ہم کی جا رہی ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز سر کٹ ہا ئوس میں منعقد ہ ڈسٹر کٹ ایجو کیشن کمیٹی کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر منظر جا وید علی اور ای ڈ ی او ایجو کیشن اشفاق گجر سمیت تعلیمی افسرا ن بھی موجود تھے ۔

ڈ ی سی او نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب ہر بچے کوسکول میں زیر تعلیم دیکھنا چا ہتے ہیں اس مقصد کے حصو ل کیلئے حکو مت پنجاب اپنے بچوں کو سکو ل داخل کر انے وا لے والدین کوخصوصی سہو لیا ت مہیا کر تی ہے تا کہ ان پر معا شی بو جھ نہ پڑ ے ۔نجی تعلیمی ادا روں کے مقا بلے میںسر کا ر ی سکولو ں کا نصا ب ما ضی کی نسبت بہت بہتر کر دیا گیا ہے ۔جدید ترین سا ئنس لیبا ر ٹر یا ں اور نئے کلاس رومز کی تعمیر کے علا وہ سکو لو ں میں تما م سہو لیا ت مہیا کر دی گئیں ہیں ۔

ڈ ی سی او نے کہا کہ سکولو ں میں معیا ر تعلیم اور اسا تذ ہ کا ر کر دگی چا نچنے کیلئے مزید مانیٹر نگ آ فیسرتعینات کئے جا ئیں گے جبکہ طلبا ء کو صا ف پا نی کی فرا ہمی کیلئے 100 تعلیمی ادا ور ں میں واٹر پیو ر ی فکیشن پلا نٹس کا منصو بہ بھی تکمیل کے مرا حل میں ہے ۔نا در چٹھہ نے اجلاس میں شر یک محکمہ تعلیم کے افسرا ن پر زور دیا کہ وہ اسا تذ ہ کی استعداد کا ربڑ ھا نے کیلئے بھر پور کر دا ر ادا کر یں ،اس موقع پر ای ڈ ی او ایجو کیشن کی جا نب سے سکو لو ں میں تر قیا تی منصو بوں پر تفصیلی بر یفنگ بھی دی گئی۔