حکومت پنجاب ورکنگ باؤنڈری پر بسنے والے شہریوں کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے ، طارق سبحانی
پیر 28 نومبر 2016 22:48
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بجوات، چپڑار اورچار وار سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے متعدد گائیں، بھینسوں، بھیڑ،بکریاں اور گدھے ہلاک ہوئے تھے ان جانوروں کے مالکان میں حکومت پنجاب کی جانب معاوضے کے چیکس تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔
اے سی میثم عباس، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر خلیل احمد بھی اس موقع مو جو د تھے ۔ رکن صوبائی اسمبلی چودھری طارق سبحانی نے کہا کہ حکومت پنجاب ورکنگ باؤنڈری پر بسنے والے شہریوں کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں ان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کے نقصانات کے ازالہ کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔رکن صوبائی اسمبلی چودھری طارق سبحانی نے لائیوسٹاک کے نقصان کے ازالہ میں 56شہریوں میں مجموعی طور پر 24لاکھ50ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.