40 ہزارروپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کوہوگی

پیر 28 نومبر 2016 22:44

پاکپتن۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی یکم دسمبر کوہوگی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7کروڑ50 لاکھ روپے ایک انعام، دوسرا انعام 2کروڑ50 لاکھ روپی کی3 انعامات اورتیسرا انعام5 لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :