تین بچوں کی ماں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پیر 28 نومبر 2016 22:44

پاکپتن۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) چک جمن شاہ میں تین بچوں کی ماں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چک جمن شاہ کے علی محمد کی بیوی راشدہ بی بی تین بچوں کی ماںکپڑے استری کر رہی تھی کہ اس کا ہاتھ ننگی تار کو چھو گیا اور اس کو بجلی کا کرنٹ لگا اور وہ بے ہوش ہو گئی‘ اس کو ٹی ایچ کیو ہسپیتال عارفوالا منقتل کیا گیا جہاں بعدازاں وہ فوت ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :