سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ، گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے سانحہ کا جائزہ لیا گیا
بلوچستان حکومت گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں دوبارہ سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے بہتر حفاظتی تدابیر کے ساتھ شروع کی جائے، سینیٹر نسرین جلیل حفاظتی انتظامات کرنے کے بعد یارڈ کو جلد دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی جائے گی، میڈیا سے گفتگو
پیر 28 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کو فی کس 13 لاکھ روپے ادا کئے گئے ہیں۔
اجلاس مین سینیٹر نسرین جلیل نے کہا کہ ہم حکومت سے متاثرین کیلئے مزید امداد کی سفارش کریں گے۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ جلنے والے بحری جہاز کومبینہ طور پردو ممالک نے اسکریپ کرنے سے انکار کیا اور اب ہمیں یہ بات معلوم کرنی چاہئے کہ وہ کون تھے جنہوں نے بحری جہاز کو گڈانی پہنچایا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر نسرین جلیل نے کہا کہ اس وقعہ کے بعد گڈانی شپ یارڈ میں کام مکمل طور پر بند ہوگیا ہے ہماری بلوچستان حکومت سے اپیل ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں دوبارہ سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لئے بہتر حفاظتی تدابیر کے ساتھ شروع کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت کے نمائندوں نے یقین دلایا ہے کہ حفاظتی انتظامات کرنے کے بعد یارڈ کو جلد دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ اس موقع پر کمیٹی کے ارکان نے گڈانی شپ یارڈز کا دورہ کیا اور مزدوروں کی متاثرہ فیملی سے تعزیت بھی کی اور ان کو یقین دلایا کہ حکومت سے مزید مالی مدد کی درخواست کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.