ملتان پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی،14افراد گرفتار،منشیات واسلحہ برآمد
پیر 28 نومبر 2016 19:59
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے ملزم اکبر سے 250گرام چرس برآمد کر کے ، پولیس تھانہ حرم گیٹ نے ملزم محمد خان سے 10لیٹر دیسی شراب ، پولیس تھانہ پاک گیٹ نے ملزم علی فرحان سے 07بوتلیں ولائتی شراب ، پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم واجد علی سے 510گرام چرس ،پولیس تھانہ قادر پورراں نے ملزم رونق ظہور سے 10لیٹر شراب دیسی ، پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزم اکرم سے 200گرام چرس ، جبکہ پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم فہیم الدین سے 05لیٹر شراب،پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم اسلم سے پسٹل 30بور معہ 02گولیاں برآمد کر کے انہیں حراست میں لے لیا۔
دریں اثناء ملتان پولیس نی6اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا جن میں سی6کا تعلق کیٹگری "بی"سے ہے۔علاوہ ازیںملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران116نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا جبکہ ایکسائزآفس ملتان میں427نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی107موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.