نئے آرمی چیف جنرل قمر کی بہادری کی وجہ سے سیاچن کا ایک مقام ان کے نام سے منسوب ہے
سمیرا فقیرحسین پیر 28 نومبر 2016 13:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 نومبر 2016ء) : نئے آرمی چیف کے طور پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام سامنے آ گیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ دہشتگردی کے ملک سے خاتمے سمیت پانچ ترجیحات پر کام کریں گے ۔ جنرل قمر باجوہ دہشتگردی کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بطور سخت جان فوجی دہشتگردی کو ملک میں سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔
نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مقصد ہر سطح پر مکمل طور پر دہشتگردی کا خاتمہ ہے ۔ دفاعی امور کے ذرائع نے بتایا کہ قمر باجوہ کی ترجیحات میں ملک بھر میں قیام امن کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر مﺅثر پالیسی تشکیل دینے میں تعاون کرنے سمیت ملک دشمنوں کے خلاف کارروائیاں اور ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنا ، آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے اہداف کا حصول ، دہشتگرد تنظیموں، اور دہشتگردوں کے سہولت کاروں کا قلع قمع کرنا اور پاک چین اقتصادی راہداری کا تحفظ شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.