سر سید یونیورسٹی میں گرینڈ سندھ کلچرل فیسٹول 30 نومبر کو ہو گا

پیر 28 نومبر 2016 12:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) سر سید یونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ''گرینڈ سندھ کلچرل فیسٹول ''2016 30 نومبر کو منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی ڈاکٹر جمیل فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔ فیسٹول کے انعقاد کا مقصد نوجوان نسل میں سندھ کی قدیم تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔ فیسٹول کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :