وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ پروگرام کے علمی وادبی مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن رشید ناصر نے حاصل کر لی

اتوار 27 نومبر 2016 21:20

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ پروگرام کے علمی و ادبی مقابلہ جات کے سلسلہ میں اردو تقریری مقابلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول خانپور کے محمد رشید ناصر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول ویرو کے محمد عاصم رشید نے حاصل کی۔

(جاری ہے)

ان مقابلوں میں ججوں کے فرائض محمد سعید بوچھال کلاں،محمد اسلم جھامرہ اور نصیر احمد کلر کہار نے سرانجام دیئے۔

متعلقہ عنوان :