بلال عباسی آج چکوال پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کریں گے

اتوار 27 نومبر 2016 21:20

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2016ء) عباسی میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بلال عباسی آج 28نومبر کو چکوال پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کریں گے۔

(جاری ہے)

وہ عباسی میڈیکل ہسپتال اور اس کے زیر اہتمام چلنے والے دیگرتعلیمی اداروں کی تفصیلات بتائیں گے۔عباسی میڈیکل ہسپتال چار سال سے ایک چھت کے تلے تمام جدید طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے۔بلال عباسی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کو اپ گریڈ کر کے میڈیکل کالج کے قیام کیلئے بھی کوشاں ہیں۔