ْوفاقی حکومت کے سرمایہ کاری شعبہ کے ترقی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے 248.1 ارب ڈالر کے فنڈز جاری

اتوار 27 نومبر 2016 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2016ء) وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری شعبہ کے ترقی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے 248.1 ارب ڈالر کے فنڈز جاری کئے ہیں جو رواں مالی سال کیلئے مختص کردہ مجموعی پی ایس ڈی پی کے 31 فیصد کے مساوی ہیں جاری کردہ ترقیاتی فنڈز میں 58.

(جاری ہے)

6 ارب روپے کی غیر ملکی امداد بھی شامل ہے وزرات منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کی رپو ٹ کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پی ایس ڈی پی کے مجموعی بجٹ کے 20 فیصد فنڈز جاری کئے گئے ہیں اسی طرح دوسری سہ ماہی بھی 20 فیصد جبکہ تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے دوران 30-30 فیصد کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :