146کلوگرام وزنی 11سالہ لڑکے کا وزن کم کرنے کے لیے آگ سے علاج

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 26 نومبر 2016 23:43

146کلوگرام وزنی 11سالہ لڑکے  کا وزن کم کرنے کے لیے آگ سے علاج

شمال مشرقی چینی صوبے جلین کے شہر چانگچن کے چانگچن کانگڈا ہوسپیٹل میں11سال کے 146 کلوگرام وزنی لڑکے کا وزن کم کرنے کے لیے ایک عجیب وغریب طریقے سے علاج ہو رہا ہے۔
11سالہ لی ہانگ کا وزن ایک بیماری کے باعث 3 سال کی عمر میں تیزی سے بڑھنا شروع گیا تھا۔

(جاری ہے)

اب لی ہانگ کا علاج فائر کپنگ یا فائر تھراپی کہلانے والے طریقہ علاج huo liao اور آکو پنچر سے کیا جارہا ہے۔
لی ہانگ کے علاج کی تصاویر دیکھ کر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو گئیں ہیں۔ تصاویر میں لی ہانگ کے پیٹ پر جلتے ہوئے تولیے رکھے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔ تصاویر میں لی ہانگ کی علاج کراتے ہوئے چیخیں نکل رہی ہیں۔

146کلوگرام وزنی 11سالہ لڑکے  کا وزن کم کرنے کے لیے آگ سے علاج

متعلقہ عنوان :