کراچی، بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے محمد عمر بلوچ پارک کے اطراف دکانوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے موٹر سائیکل مارکیٹ کے ایم سی محمد عمر بلوچ پارک کے اطراف کی 118دکانوں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کئے جانے کے حوالے سے میڈیا کو صحیح صورتحال سے آگاہ کرنے کیلئے آج اتوار کو آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر اور بلوچ پارک شاپ کیپرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :