پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور بہن بھائی

ہفتہ 26 نومبر 2016 16:51

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور بہن بھائی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) بہن بھائی کا رشتہ لڑائی کے ساتھ ساتھ دوستی کا بھی ہوتا ہے،بہن بھائی زندگی کے سب سے اچھے دوست ہوتے ہیں جن سے آپ اپنی ہر بات بہت آسانی کے ساتھ کرلیتے ہیں۔

(جاری ہے)

شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی زندگی بھی بالکل عام انسانوں کی طرح ہوتی ہے ان کے بہن بھائیوں کے ساتھ رشتے لڑائی اور دوستی پر مشتمل دوسرے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں۔

پاکستانی انڈسٹری میں کئی مشہور بہن بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں سے خود کو منوایا ہے اس فہرست میں مشہور بہن بھائیوں میں عروہ حسین ،ماورہ حسین،سجل علی ،صبور علی،ثنائ بچا،نمرہ بچا،الیشبہ،سائرہ،پلوشہ یوسف،حمائمہ ملک،دعا ملک،فیروز،صنم بلوچ،سبرین بلوچ،علی ظفر،دانیال ظفر،منال خان،ایمن خان،ساحر لودھی،شائستہ واحدی،مومل شیخ ،شہزاد شیخ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :