کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 نومبر 2016 13:45
ہوانا(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 نومبر۔2016ء) کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کیوبا کے صدر راول کاسترو نے اپنے بھائی فیڈل کاسترو کی وفات کی تصدیق کی۔13 اگست 1926 کو ایک کسان کے گھر میں آنکھ کھولنے والے فیڈل کاسترو کو 21ویں صدی کی عالمی سیاست کا ایک اہم ستون قرار دیا جاتا ہے، انھوں نے تقریباً 50 برس تک کیوبا پر حکمرانی کی۔
فیڈل کاسترو بچپن ہی سے انقلابی سوچ کے حامل تھے، ان کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہوانا یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہوا، انہوں نے اس وقت کے صدر رامن گراو کی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مہم چلائی۔1953 میں آمر وقت فلجینسیو بتستا کی کرپٹ اور ظالم حکومت کے خلاف گوریلا جنگ لڑنے کی پاداش میں فیڈل کاسترو کو اپنے بھائی اور دیگر سینکڑوں ساتھیوں سمیت 15 سال قید کی سزا سنائی گئی، تاہم 1955 میں ایک معاہدے کے نتیجے میں انہیں رہائی مل گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.