معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کی 88ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی

ہفتہ 26 نومبر 2016 13:15

معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کی 88ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کی 88ویں سالگرہ پرسوں منائی جائیگی ۔

(جاری ہے)

بانو قدسیہ 28نومبر1928ء کو بھارت کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں آپ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے اردو کیا آپ نے بے شمار ناول ‘ڈرامے اور افسانے لکھے آپ کی معروف افسانہ نگار اشفاق احمد کی اہلیہ ہیں آپ کے یوم پیدائش پر ملک بھرمیں ادبی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات میں کیک کاٹے جائینگے اوران کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائینگی