سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر نے دھوم مچادی

ہفتہ 26 نومبر 2016 13:06

سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) بولی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹھی اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اتھیا معروف اداکارہ سونم کپور سے بہت مشابہت رکھتی ہیں،لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی سے مشابہت کی وجہ سے نہیں انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث بولی وڈ میں نام کمایا ہے۔اتھیا جتنی بہترین اداکارہ ہیں اتنی ہی خوبصورت ہیں حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں لوگوں کی جانب سے بہت پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :