سندھ مائونٹین فلم فیسٹیول شروع‘ تین روز میں 40 فلموں کی نمائش ہو گی
ہفتہ 26 نومبر 2016 13:00
(جاری ہے)
تین روزہ فیسٹیول کے پہلے دن کیرتھر نیشنل پارک پر دستاویزی فلم دکھائی گئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت سید سردار شاہ نے کہا کہ فلم فیسٹیول کا مقصد صوبے کی زرخیز ثقافت اور مہمان نوازی کو اجاگر کرنا ہے۔ پہلی بار سندھ کے پہاڑوں پر مبنی فلموں کی نمائش ہو رہی ہے۔ کراچی کے رہنے والے جب فلم فیسٹیول میں سندھ کے بارے میں دستاویزی فلمیں دیکھیں گے تو سندھ گھومنے ضرور جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.