سیالکوٹ،پولیس نے پیسوں کے تنازعہ پر محنت کش کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا

جمعہ 25 نومبر 2016 21:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) پیسوں کے تنازعہ پر محنت کش کو قتل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ پٹھانوالی میں پولیس نے پیسوں کے تنازعہ پر ڈیرہ پر سوئے ہوئے شخص سلیم کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے مقتول کے بیٹے کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم مبین کو گرفتار کرلیا جبکہ افتخار سمیت دیگر نامعلوم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :