کراچی، جاپانی کمپنیاں شہر کی تعمیر و ترقی میں اپنا نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں،وسیم اختر
جمعہ 25 نومبر 2016 21:03
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کی صبح اپنے دفتر میں ملاقات کے لئے آنے والے جاپانی قونصل جنرل Mr.Toshikazu Isomuraسے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ بھی موجود تھے۔ قبل ازیں میئر کراچی وسیم اختر نے جاپانی قونصل جنرل Mr.Toshikazu Isomuraکی اپنے دفتر آمد پر انہیں سندھ کی روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی جبکہ جاپانی قونصل جنرل نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی کو شہر کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
میئرکراچی وسیم اختر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بہترین اور وسیع مواقع موجود ہیں انہوں نے کہا کہ ہم جاپان کی ترقی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ہم بھی اپنے شہر کو جدید ترین شہروں میں شمار کراسکیں کہ جہاں عوام کے لئے تمام تر سہولیات موجود ہوں۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.