لورالائی میں ایک شخص کی لاش برآمد ،پولیس

جمعہ 25 نومبر 2016 19:41

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) لورالائی میں ایک شخص کی لاش برآمد ،پولیس کے مطابق جمعہ کو لورالائی کے علاقے پٹھان کوٹ کے حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جنہیں نامعلوم افراد نے قتل کردیاپولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاںمقتول کی شناخت جان محمد کے نام سے ہوئی ہے ،ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :