میپکوکابہاولپور،خانیوال کے گریڈاسٹیشن اپ گریڈکرنے کافیصلہ
جمعہ 25 نومبر 2016 19:28
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئرمسعود صلاح الدین کی ہدایات پر 132KVخانیوال ٹی فور گرڈاسٹیشن میں20/26ایم وی اے کے پاورٹرانسفارمر کی جگہ اس سے زیادہ استعدادکار کا پاورٹرانسفارمر لگایاجارہاہے اس پر5کروڑروپے سے زائد لاگت آئے گی ۔
29نومبر (منگل) کو132KVبہاولپور ٹی تھری گرڈاسٹیشن میں 40ایم وی اے کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں 11KVریڈیوپاک، بدرالدین شہید، ستلج، العین پیپر ملز، الصادق، بہاولپور ٹریڈ سنٹر، آپریشن تھیٹر اور ایم ای ایس IIفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے رات تک (16گھنٹی) بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.