کوئٹہ ،نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دھما کہ، 6افراد زخمی

جمعہ 25 نومبر 2016 19:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دھما کہ 6افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں واقع گھر میں گیس لیکج سے باعث دھما کہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو حکام نے سول ہسپتال منتقل کر دیا زخمیوں میں 4بچے بھی شامل ہیں مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :