لورالائی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 25 نومبر 2016 19:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) لورالائی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس کے مطابق جمعہ کو لورالائی کے علاقے کلی باور میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث محمد جان ولد نور محمدنا می شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء حوالے کر دی گئی مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :