پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ بخاری سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن منتخب

جمعہ 25 نومبر 2016 17:53

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ بخاری سندھ اسمبلی کی پبلک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ بخاری کا انتخاب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ان کے انتخاب کے لیے صوبائی وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے ایوان میں قرار داد پیش کی تھی ، جس کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :