اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں

جمعہ 25 نومبر 2016 17:42

اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کی جاری کردہ قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، چاول باسمتی (سپر کرنل)نیا 80 سے 85 روپے فی کلو ، چینی68 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو،سفید چنا 155 روپے، سیاہ چنی130 روپے ، دال چنا 144 روپے ، مونگ ثابت105 ،دال مونگ دھلی ہوئی110،ماش ثابت 170 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 200روپے اور بیسن 160 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔