برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 25 نومبر 2016 17:42

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر 109 اور برائلر گوشت 167 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 127 روپے میںفروخت ہوئے۔