پاکپتن، احاطہ کے تنازعہ پر چار افراد کا خاتون پر تشدد

جمعہ 25 نومبر 2016 17:27

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) احاطہ کے تنازعہ پر چار افراد کا خاتون پر تشدد۔بتا یا گیاہے کہ گائوں 40/Eb کے رہائشی محمد شہباز کا محمد منشیاء وغیرہ چار افراد کیخلاف احاطہ کا تنازعہ تھا جس کی رنجش پر محمد منشاء وغیر چار افراد نے محمد شہباز کی والدہ شریفاں بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔