پشاور ،پولیس نے بروقت کارروائی کرکے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا

جمعہ 25 نومبر 2016 16:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) پشاور میں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا۔ بی ڈی یو نے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کوناکارہ بنادی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ گلہبار کی حدود آفریدی گھڑی میں نامعلوم شدت پسند نے سڑک کنارے بارودی مواد نصب کررکھا تھا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر ڈبم ڈسبوزل یونٹ کو طلب کرلیا جنہوں بم کو ناکارہ بنادیا،علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :