پنجاب حکومت کے گڈگورننس کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں ‘عابد حسین صدیقی
فوری طور پر قانون کی بالادستی کویقینی بنا کر جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے
جمعہ 25 نومبر 2016 16:32
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سڑکوں اور گلیوں میں دندناتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر جرائم کی روک تھام کے لئے تمام انتظامات کو ناکام بناتے ہوئے وارداتوں میں مصروف ہیں۔
حکومت نام کی چیز کہیں نظر نہیں آ رہی پولیس ناکے شریف شہریوں کو لوٹنے کی حد تک نظر آتے ہیں نئی کوئیک موبائل فورس ’’ڈولفن‘‘ کی کارکردگی بھی مایوس کن ہے انہوں نے مزید کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ہے جرائم پیشہ گروہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کوئی ڈر خوف نہیں۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر قانون کی بالادستی کویقینی بنا کر جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.