موجودہ حکمرا ن شفافیت سے ’’الرجی ‘‘کے باعث اس سے کوسوں دور رہتے ہیں‘ مسرت چیمہ
توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ دوبارہ 328ارب تک پہنچنا حکومت کی ’’گڈ گورننس ‘‘کی جیتی جاگتی مثال ہے ‘ رہنما پی ٹی آئی
جمعہ 25 نومبر 2016 16:32
(جاری ہے)
ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب مصنوعی معیشت کا دھڑن تختہ ہو جائے گا اور ملک کو دوبارہ پائوں پرکھڑا ہونے کیلئے کئی سال درکار ہوں گے۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت کو کسی بھی طرح کی شفافیت سے سخت ’’الرجی ‘‘ہے اس لئے یہ اس سے کوسوں دور رہتے ہیں۔
(ن) لیگ نے حکومت میں آنے کے فوری بعد گردشی قرض کی مد میں 500ارب روپے ادا کر دئیے اور اس کے ذریعے اپنے خاص لوگوں کو نوازا گیا اور اب پھر قوم کو 328ارب روپے کا ٹیکہ لگانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ انشااللہ وہ وقت ضرور آئے گا جب ملک و قوم کی دولت لوٹنے والوں کی اصل کہانیاں سامنے آئیں گی او ر ان سے پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.