لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹرز کی تقرریاں روکنے کا حکم
عدالت نے حکومت پنجاب، سیکرٹری سکولز سمیت دیگر فریقین سے یکم دسمبر تک جواب طلب کرلیا
جمعہ 25 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان نے عمر حیات کی درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ لاہور ڈی سی او اور این ٹی ایس کے اشتہارات کی شرائط میں فرق ہے، این ٹی ایس کی شرائط سخت ، ڈی سی او کی شرائط میں نرمی برتی گئی ہے کئی امیدواروں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا گیا درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی کہ محکمہ تعلیم کے ای ایس ای میں ہونے والی ایجوکیٹر بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا جائے، جس پر عدالت نے محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹرز کی تقرریاں روکنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت پنجاب، سیکرٹری سکولز سمیت دیگر فریقین سے یکم دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.