وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے

جمعہ 25 نومبر 2016 16:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی کی دعوت پر2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہو گئے ، وزیر اعظم پائیدار ٹرانسپورٹ کے بارے میں منعقدہ پہلی عالمی کانفرنس میں وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیرا عظم پاکستان محمد نواز شریف 2روزہ دورے پر ترکمانستان کیلئے روانہ ہو گئے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ تھا۔

متعلقہ عنوان :