چار قومی ہاکی : ہندوستان نے ملائیشیا کو 4-2سے شکست دی
جمعہ 25 نومبر 2016 16:10
ملبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) نکن تمیا کے دو شاندار گول سے انڈیا نے چار ملکوں کے انویٹیشن ٹورنامنٹ میں راؤنڈ روبن میچ میں ملائیشیا کو 4-2 سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کی۔میچ میں ہندوستان کیلئے نکن نے 24 ویں اور 55 ویں منٹ میں گول داغے جبکہ روپندر پال سنگھ نے 40 ویں اور ا?کاش دیپ سنگھ نے 56 ویں منٹ میں گول کرکے دلچسپ انداز میں ٹیم کو جیت دلائی۔
ہندوستانی ٹیم نے میچ کے آخری مرحلے میں کافی جارحیت کے ساتھ کھیل پیش کیا اور دو گول داغے اور ٹورنمنٹ میں اپنے پہلے پوائنٹس جیتے۔ شروع شروع میں ہندوستان کا دبدبہ بھاری تھا لیکن اس کے باوجود ملائیشیا کے مضبوط ڈیفنس نے اسے گول کرنے نہیں دیا۔ پہلے وقفے تک دونوں ٹیمیں گول نہ کر سکیں۔ لیکن دوسرے کوارٹر میں ہندوستان نے مڈفیلڈ میں اچھا کھیل دکھایا اور 24 ویں منٹ میں اسے پہلی کامیابی ملی جب سردار سنگھ نے ملائیشیا کی ٹیم کی غلطی کا فائدہ اٹھا کر گیند کو ستبیر سنگھ کو پاس کیا اور نکن نے گول داغ دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.