وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آصف زرداری سے ملاقات ،پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت
پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ کے مشیروں کی تعیناتی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ،قانونی کمیٹی تشکیل
جمعہ 25 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
ملاقات میں وزیر اعلی سندھ کے مشیروں کی تعیناتی کو سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے غیر قانونی قرار دیئے جانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اس سلسلے میں آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمائوں قانونی ماہرین پر مشتمل قانونی کمیٹی تشکیل دی جس میں فاروق ایچ نائیک ،اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ شامل ہیں ۔ قانونی کمیٹی ہی سپریم کورٹ میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مرتضیٰ وہاب کی وزیر اعلی مشیر برائے قانون کو غیر قانونی قرار دے کر عہدے سے علیحدگی کا حکم دیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.