فرنیچر کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ،ْ فرنیچر کے معاملے پر سابقہ حکومت کی پالیسی ہی چل رہی ہے، فی الحال بھارت کے ساتھ درآمدات و برآمدات جاری ہیں تاہم معاملے کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھا جا رہا ہے، معاملات زیادہ خراب ہونے کی صورت میں فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق کیا جائے گا، خرم دستگیر خان
جمعہ 25 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نمائش کامطلب فرنیچر انڈسٹری کوعالمی سطح پر فروغ دینا ہے ۔
کنٹرول لائن پر پیچیدگی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فی الحال بھارت کے ساتھ درآمدات و برآمدات جاری ہیں تاہم معاملے کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھا جا رہا ہے، معاملات زیادہ خراب ہونے کی صورت میں فیصلہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق کیا جائے گا۔ارکان اسمبلی کی تنخواہوں کے اضافے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے اپنے حلقوں میں جانا ہوتا ہے ان کی بھی ضروریات ہیں اس لئے تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں تاہم بلوچستان اسمبلی ممبران کی تنخواہیں اب بھی زیادہ ہیں ،ْ اس موقع پر انہوں نے ریسورس بک 2016ء والیم ون کا افتتاح بھی کیا۔ اس کتاب میں فرنیچر کے بارے میں تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.