قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی

جمعہ 25 نومبر 2016 15:33

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث کرائی گئی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :