ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر جامعہ پشاور میں بین الاقوامی نمائش

جمعہ 25 نومبر 2016 15:13

پشاور۔25نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) پشاور یونیورسٹی کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ بین الاقوامی نمائش سات اور آٹھ دسمبر کو منعقد ہوگی ۔ نمائش میں پچاس سے زائد قومی اور بین الاقوامی ادارے سٹال لگائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :