عمران خان کل آئے مگر انہیں جلدی ہے ‘ ہمیں نوا زلیگ ، تحریک انصاف او اسٹیبلشمنٹ سے خوف نہیں ‘قمرزمان کائرہ
جمعہ 25 نومبر 2016 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے آمریت کا مقابلہ کیا اور ایوبی آمریت سے آج تک آمریت کا مقابلہ کیا بلاول بھٹو نے کارکنوں کے مطالبے پر ذمہ داریاں سنبھالی ہیں ‘پیپلز پارٹی ملک کو متحد کرتی اور اختیارات دیتی ہے‘یہ پیپلز پارٹی ہی تھی جس نے آصف علی زرداری سے اختیارات واپس لیکر صوبوں کو دیئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے گوادر پورٹ کو سنگاپور سے واپس لیکر چین کو دی تاہم ہمارے مخالفین اب سی پیک کی باتیں کر رہے ہیں ۔انہیں پتہ بھی ہے کہ سی پیک ہے کیا سی پیک کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ صرف بالائی اتارنے والے ہیں ، سی پیک کیلئے آصف علی زرداری نے انتھک محنت کی مگر تب لوگ ان کے چین جانے پر باتیں اور تنقید کرتے تھے ہمارے دور میں ملک کے حالات کیا تھے اور آج کیا ہیں پارٹی کا پرچم پھر سے سربلند کر نا ہو گا اور غلطیاں بھول کر آگے بڑھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.