ایران کے صوبے سیمنان میں دو ٹرینوں‌میں تصادم ، متعدد افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 13:09

ایران کے صوبے سیمنان میں دو ٹرینوں‌میں تصادم ، متعدد افراد ہلاک

ایران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : ایران کے صوبت سیمنان میں 2 ٹرینوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ہفت خان اسٹیشن پر تہران سے چار سو کلو میٹر دور علاقہ میں پیش آیا۔ حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :