این سی ایچ ڈی کا بجٹ تین گناہ بڑھانے کی سفارش

جمعہ 25 نومبر 2016 13:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) ملک کے دور دراز علاقوں میں خواندگی کی شرح بڑھانے کے لئے پارلیمانی پینل نے این سی ایچ ڈی کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تعلیم چیئرمین این سی ایچ ڈی روزینہ عالم خان نے کہاکہ 2002-11 کے مطابق اس ادارے نے ملک کے 137 اضلاع میں کام کیا اب این سی ایچ ڈی صرف 115 اضلاع میں کام کر رہی ہے اس موقع پر کمیٹی نے این سی ایچ ڈی کے بجٹ میں تین گناہ اضافے کا فیصلہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :