نعمان جاوید ، جاناں ملک برائیڈل کٹورویک میں شرکت کرینگے
دونوں فنکار شادی کے بعد پہلی بار کسی تقریب میں شریک ہوں گے ، جاناں کے شوبز میں کام کرنے پر پابندی نہیں لگائی :نعمان جاوید
جمعہ 25 نومبر 2016 13:27
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ تین روزہ برائیڈل کٹور ویک کاآغاز سے مقامی ہوٹل میں ہورہاہے شوکی ریہرسل کاسلسلہ جاری ہے جس میں لاہور،کراچی اوراسلام آبادکے علاوہ ملک کے دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے فیشن ڈیزائنرز اور ماڈلز شرکت کرینگے۔
فیشن ویک کے دوسرے روزشوسٹاپرکیلئے نعمان جاوید اورجاناں ملک کی خدمات حاصل کی گئی ہیں دونوں میاں بیوی شاد ی کے بعد پہلی بارکسی فیشن شومیں پرفارم کر ینگے نعمان جاویدنے بتایا شادی کے بعد میں نے جاناں ملک کے شوبزمیں کام کرنے پرکوئی اعتراض نہیں کیاکیونکہ میں خودایک آرٹسٹ ہوں اسلئے ایک فنکارکے احساسات کوسمجھتاہوں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.