ہیملٹن ٹیسٹ، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں

مصباح کی جگہ رضوان ، راحت علی کی کمی وہاب ریاض نے پوری کی

جمعہ 25 نومبر 2016 13:24

ہیملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 2 اہم ترین تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے سسر کے انتقال کی وجہ سے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں اس لیے ان کی جگہ محمد رضوان کو ٹیم میں شامل کیا علاوہ ازیں راحت علی کی جگہ وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :