زرعی ماہرین کی با غات کو کورے کے بچا ئو کیلئے چھوٹے پودو ں پر سایہ کرنے کی ہدایت

جمعہ 25 نومبر 2016 13:16

سلانوالی۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) زرعی ماہرین نے با غبا نو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ با غات کو کور سے بچا ئیں کورے اور سرد ی سے بچا ئو کیلئے چھوٹے پودو ں پر سایہ کریں رات کے وقت باغ یانرسری میں دھونی دیتے رہیں کو رے وا لی راتوںمیں با غات کو پانی دیں ترشا و ہ باغات میں پھل کی بر دا شت جار ی رکھیں گو بر کی گلی سڑ ی کھاد 40تا50کلوگرا م سنگل سپرفاسفیٹ 2.5کلو گرا م پوٹا شیم سلفیٹ ایک کلو گرا م اور زنک سلفیٹ 200گرا م فی پودا ڈالیں ایک ما ہ کے وقفہ سے آبپاشی کریں گودھیڑ ی کے خلاف آ م کے درختوں پر حفاظتی بند لگائیں اورزمینی کنٹرو ل کریں پودے کے نیچے گوڈ ی کر کے زمین پر محکمہ زراعت کے عملہ سے مشور ہ کر کے مناسب ز ہر کا دھوڑا کریں �

(جاری ہے)