اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب منسوخ کر دی

جمعہ 25 نومبر 2016 12:55

اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب منسوخ کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ندا ملک کی جانب سے سالگر ہ کی تقریب کیلئے مقامی ہوٹل کو 2لاکھ روپے کی ادائیگی کر نے کیساتھ تمام شوبز فنکاروں کو بھی جمعہ کے روز کیلئے شر کت کی دعوت دی مگر قسمت بیگ کے قتل پر سوگ میں اس سالگر ہ کی تقریب کو منسوخ کر دیا ہے اور امکان ہے کہ اب یہ تقر یبا دسمبر کے آخر میں منعقد کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :