سینیٹ نے پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرضوں سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی

جمعہ 25 نومبر 2016 12:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) سینیٹ میں پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرضوں سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دیدی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر کلثوم پروین نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :