سینیٹ،خیبر پختونخوا کی حکومت کے 24 مطالبات سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کی سفارشات پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ میں توسیع کی منظوری

جمعہ 25 نومبر 2016 12:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) سینیٹ نے خیبر پختونخوا کی حکومت کے 24 مطالبات سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کی سفارشات پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں خصوصی کمیٹی کے کنوینئر سید مظفر حسین شاہ نے تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :