وہاڑی میں ٹرک کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق

جمعہ 25 نومبر 2016 12:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) وہاڑی میں ٹرک کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی صبح وہاڑی کے نواحی علاقے میلسی جلہ میں جیم روڈ تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :